غیر ملکی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،برطانوی حکومت نے تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی

برطانوی حکومت نے غیر ملکی طلبا کو تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم تریسامے نے 2012 میں طلبہ کے کام پر پابندی لگائی تھی ،،برطانوی حکومت نے ”پوسٹ سٹڈی ورک “بحال کردیا۔غیر ملکی مزید پڑھیں

ایپل نے نیٹ فلیکس کو بھی پریشان کر دیا، ایسی سروس متعارف کرا دی کہ صارفین کی خوشی کی انتہاءنہ رہے

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کے تین ماڈلز کیساتھ 5 ڈالر فی مہینہ میں ٹی وی سٹریمنگ سروس بھی متعارف کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل ٹی وی پلس سٹریمنگ ٹیلی وژن سروس 100 سے زائد مزید پڑھیں

بھارت کو خوفزدہ کرنے والی پاکستانی آبدوز کی پراسرار تباہی کی کہانی

پاکستان بحریہ کی تاریخ میں ایک آبدوز ایسی ہے جس کے کارنامے آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اس کی پراسرار گمشدگی (درحقیقت تباہی) بھی اب تک کوئی بھول نہیں سکا۔یہ ہے پی مزید پڑھیں

کربلا میں بڑا حادثہ پیش آگیا ،درجنوں عزادار جاں بحق ،سو سے زائد زخمی

عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پربڑا حادثہ پیش آگیا جس کے باعث درجنوں افراد جاں بحق جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کربلا میں پل گرنے سے بھگدڑ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کو سفارتی سطح پر ایک اور کامیابی، 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے،اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے پناہ گزین کے تحت (ہیومن رائٹس کونسل) کے غیرمعمولی مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون 11 متعارف کرا دیا، تین کیمروں سے مزین اس آئی فون کی کیا خصوصیات ہیں ؟

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 3 کیمروں والا نیا آئی فون متعارف کر دیا ہے جس میں الٹرا وائڈ اینگل لینز بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ اس میں نیو جنریشن کی مائیکرو چپس اے 13 استعمال کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت کھانیوالوں کیلئے پریشان کن خبر، آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خبردار کردیا

دنیا کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے خون کے سرطان کی ایک عجیب قسم میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس کے ساتھ مردوں میں پروسٹیٹ کینسر بھی پیدا مزید پڑھیں

شادی شدہ شخص کو چپکے سے دوسری شادی مہنگی پڑگئی

صادق آباد پولیس نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے اور دوسرے نکاح میں خود کو کنوارہ ظاہر کرنے پر شوہر ، نکاح رجسٹرار اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،شمائلہ کنول نے پولیس کو بتایاکہ اسکا مزید پڑھیں

”ہم ایسے ہی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہوجاتے ہیں“، مشاہد حسین سید نے بنگلہ دیش کے حوالے سے اہم حقیقت بیان کردی

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ کشمیر پرا افغانستان اوربنگلہ دیش ہمارے ساتھ ہیں ، ہم ایسے ہی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہوجاتے ہیں ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے مزید پڑھیں

طیارے میں بیوی سو گئی، لیکن پھر فرمانبردار شوہر سارے سفر کے دوران کیا کرتا رہا؟ یقین کرنا مشکل

دوران پرواز طیارے میں بیوی کو نیند آگئی اور فرمانبردار شوہر 6 گھنٹے تک اس کے اٹھنے کے انتظار میں کھڑا رہا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صاف کورٹنی لی جانسن نے تصویر شیئر کی مزید پڑھیں