سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے والی پاکستانی لڑکی گرفتار

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پولیس حکام نے لڑکوں کو چھیڑنے والی پاکستانی لڑکی کو گرفتار کرلیا ہے ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عربی بولنے والی ایک لڑکی کو دکھایا گیا جو گاڑی میں بیٹھے کورنیش مزید پڑھیں

بل گیٹس نے پاکستان پر ڈالروں کی برسات کا اعلان کردیا

بل گیٹس فائونڈیشن نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مد میں 1.08 بلین ڈالر یعنی 165 ارب سے زائد پاکستانی روپے فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوج کو ایک بار پھر نقصان،طالبان نےبھی بڑادعویٰ کردیا

افغانستان میں امریکی فوج کوایک بار پھر جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑگیا۔ایک واقعے میں اس کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے دوامریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔جبکہ طالبان نے دعویٰ کیاہے کہ ہیلی کاپٹر انہوں نے مارگرایاہے۔ امریکی فوج کے مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بروقت کارروائی کرکے امریکی فوجی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئرٹریفک کنٹرول نے امریکی فوجی طیارے کی پاکستان فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی،سی اے اے کی وارننگ پر طیارے کو واپس موڑلیا گی نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے مزید پڑھیں

داعش پر فتح حاصل کرلی،افغان صدر کا دعویٰ لیکن طالبان نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے

افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں سے داعش کا خاتمہ کردیا گیاہے،دہشت گردوں نے سرینڈر کردیا ہے جس کے بعد سکیورٹی فورسز کو ان پر مکمل فتح حاصل ہوگئی ہے تاہم طالبان نے حیرت انگیز مزید پڑھیں

وہ کاریں جو پاکستانی شہری 2 لاکھ روپے سے کم رقم خرچ کرکے بھی خرید سکتے ہیں

مہنگائی اور افراط زر کے باعث پاکستان میں گاڑیاں عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں اورایسے میں دولاکھ روپے تک کی سستی سواری خریدنے کا خیال بظاہر حسرت ہی محسوس ہوتی ہے لیکن اب مزید پریشان ہونے مزید پڑھیں

موبائل فون سمز اور سمارٹ کارڈز اب پاکستان میں ہی بنانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان موبائل فون کی سمیں،  سمارٹ کارڈز اور اے ٹی ایم کارڈز پاکستان میں بنانے کے لیے ٹیکنالوجی منگوا لی گئی ہے۔ وزارت آئی ٹی نے پاکستانیوں کی معلومات کے تحفظ کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے اور اب مذکورہ مزید پڑھیں

سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود پراسرار طورپر’لاپتہ ‘، جرمن میڈیا نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی نمایاں شخصیت شہزادی بسمہ بنت سعود پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہیں۔ڈی ڈبلیو کے مطابق مبینہ طورپر شہزادی کوبغیر کوئی الزام عائد کئے گھر میں مزید پڑھیں

ہینڈزفری نے یوکرائنی خاتون باکسنگ چیمپئن کی جان لے لی مگر کیسے؟ افسوسناک خبرآگئی

یوکرائن کی 18 سالہ باکسنگ چیمپئن امینہ بلاخ کانوں میں ہیڈ فون لگائے اور سمارٹ فون براؤزنگ کرتے ہوئے پٹڑیعبور کرنے کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن میں یورپی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں شٹ ڈاؤن سے کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

مقبوضہ کشمیر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کہنا ہے کہ اگست میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت واپس لینے کے بعد سے 1 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔انہوں نے بھارتی حکومت کے خلاف مزید پڑھیں