بھارت میں لنگوروں کو بھگانے کیلئے ائیرپورٹ انتظامیہ کا انوکھا اقدام، ایسا کام کردکھایا کہ آپ کیلئے بھی ہنسی روکنا مشکل

اگر آپ کبھی بھارت کے سردار پٹیل ائیرپورٹ جائیں اور وہاں آپ کو ریچھ کے دھاڑنے کی آوازیں آئیں تو ڈرنے کے ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ آوازیں کسی ریچھ کی نہیں بلکہ انتظامیہ کے اہلکاروں کی ہوں گی جو مزید پڑھیں

کروناوائرس:چینی جوڑے کی اپنی ہی شادی میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت

کرونا وائرس نے ایک ہی ماہ میں چینی شہریوں کی زندگیوں پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔ جہاں تمام معاملات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں وہیں معاشرتی رسوم و رواج پر بھی اثرانداز ہوئے ہیں۔اور کچھ منفردشادیوں کی کہانیاں بھی مزید پڑھیں

چینی سائنس دان کرونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب، یہ چمگادڑ نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔

سائنسدانوں نے آخرکارکرونا وائرس پھیلانے والے جانور کا پتہ چلالیا۔گوانگ ژو سے تعلق رکھنے والے چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چیونٹیاں کھانے والاممالیہ جانور ”پنگولین“دراصل کرونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔ سائنسی جریدے نیچر ، مغربی میڈیا مزید پڑھیں

شوہر زیادہ پریشان کرتے ہیں یا بچے, سروے میں ہزاروں امریکی خواتین نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کے تمام اندازے غلط ہوجائیں گے

امریکا میں ہزاروںخواتین سے انوکھا سوال کیا گیا کہ گھر میں انہیں بچے زیادہ پریشان کرتے ہیں یاشوہر جس پر خواتین کی بڑی تعداد نے کہا کہ بچوں کے مقابلے میں شوہر زیادہ توجہ مانگتے ہیں۔ کئی خواتین شوہروں کو مزید پڑھیں

خاتون ٹیچر نے چند ماہ میں ہی 20کلوگرام وزن کم کر لیا، مگر کیسے؟ موٹاپے سے پریشان لوگوں کی مشکل آسان کر دی

موٹاپے سے نجات حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں لیکن بھارت میں ایک خاتون ٹیچر نے ایسے طریقے سے اپنے وزن میں 20کلوگرام کمی کر لی ہے کہ اس مشکل کو آسان کر دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

” ہم پورے چین میں پھیلے پاکستانیوں کوواپس بھیجنے پر تیار ہیں لیکن ان لوگوں کو اجازت نہیں دے سکتے جو۔۔۔ ” چین نے واضح اعلان کردیا

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاﺅژنگ کا کہنا ہے کہ ووہان کے سوا چین کے دیگر شہروں سے پاکستانیوں کوواپس بھیجا جائے گا۔اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے چینی سفیر یاﺅژنگ کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ماں کی جان بچانے کی کوشش میں بیٹا جاں بحق لیکن نوجوان کی ہلاکت کا ذمہ دارکس کو قراردیا جارہاہے؟ افسوسناک خبرآگئی

لاہورکے شیخ زاید ہسپتال میں اپنی والدہ کو جگر کا عطیہ کرنے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔اطلاعات کے مطابق نوجوان ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوا۔ نیوز ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق شیخ مزید پڑھیں

” ان موبائل فون کمپنیوں کو ہی بند کردیں گے جو۔ ۔۔“ عدالت نے خبردار کردیا، شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہونے کا امکان

عدالت عالیہ میں موبائل سگنلز کی عدم دستیابی کے خلاف دائر درخواست پرلاہورہائیکورٹ نے موبائل سگنلز کی بہتری کے لئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ نے سماعت کی۔ درخواست گزاروں نے مزید پڑھیں

” چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے” لیکن یہ خواہش کس کی ہے؟

وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے۔شہر یار آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں