محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ ہفتے بادل چھائے رہنے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کا امکان ہے۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم ڈیرہ غازی خان میں تیز ہوا=ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں آندھیوں سمیت بارش کا امکان ہے جس کے باعث شہر کا درجہ حرارت 35 سے 37 سینٹی گریڈ رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مئی کے آخری ہفتے میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا، تاہم آدھا رمضان اچھے موسم میں گزرے گا۔ گزشتہ روز شہر کا درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کمینٹس اور تبصرے
پاکستان ایک مافیا کے زیر کنٹرول ھے وہاں پر حرام خوروں نے عزت اور شرافت سے زندگی گزارنے والوں کا…
کتنی بد قسمتی ھے کہ ھم اپنے ھی بچوں کی رائے اور ان کی خواہش کا احترام نہیں کرتے وہ…
ما شا اللہ شہلائ جی ٹھیک ہے اللہ سب کو توفیق دے ایکسسائز کی
ثمرہ `کہانی پڑھنے اور سراہنے کا شکریہ ، مزید رائے کا انتظار رہے گا۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
واقعی یادگار واٹس اپ ہے