جشن آزادی مبارک

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر تمام اہل وطن اردو فلک کے قارئین لکھاریوں اور کرمفر ماؤں کو پاکستان کا اکہتر سالہ جشن آزادی کی بھرپور مبارکباد ان نیک تمناؤں کے ساتھ کہ نیا پاکستان تمام پرانی خرابیوں ،برائیوں اور قرضوں سے پاک ہو۔یہاں تک کہ اگلے جشن آزادی تک امید وں اورتمناؤں کے سارے پیڑوں کی شاخوں پر نئی کونپلیں پھل پھول اور پھل بہار دے رہے ہوں اور سارے پاکستانیوں کے سرپاکستانی ہونے پر فخر سے بلند ہو جائیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں