اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے سوشل میڈیا پر روہنگیا کے مسلمانوں کے آلام و مصائب اجاگر کرنے کیلئے آگہی مہم کا آغاز کردیا۔ اگست اور ستمبر میں مسلمانوں کی متعدد بستیاں میانمار میں نذر آتش کردی گئیں اور لاکھوں مسلمانوں کو گھر سے بے گھر کردیا گیا۔ او آئی سی کا کہناہے کہ سوشل میڈیا پر روہنگیا کے مسلمانوں سے متعلق گردش کرنے والی بعض وڈیو کلپ حقیقی نہیں بلکہ فوٹو شاپ کی تخلیق ہیں جس سے کئی نئے مسائل سر ابھار رہے ہیں۔ سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے کہا کہ جھوٹے پمفلٹ پھیلانا ٹھیک نہیں۔ سچائی کو اجاگر کیا جانا ضروری ہے۔ مبالغے سے گریز بھی واجب ہے۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔