نوجوانوں کی تنطیم The Nationsکی شناخت نے یورپ میں آنے والے پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے 7ملین کراؤن کے فنڈ اکھٹے کئے۔ ڈاکٹرز نے بغیر سرحدی پابندیوں کے اس اقدام کو انتہا پسندی قرار دیا ہے۔ یہ تنظیم اس بات کا منصوبہ بنا رہی ہے کہ لیبیا میں موجود جو ساحلی علاقہ ہے اس کو ماہ جولائی میں فروخت کر دیا جائے اور وہاں پر اس بات کی پابندی لگائی جائے کہ مختلف سرحدی پابندیوں سے آزاد تنطیم کی لیڈر نے اس اقدام کو انتہا پسندی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اس سلسلے میں بہت زیادہ دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتاہے جب ہم سمندر میں ڈوبنے والے لوگوں کی مدد کے لئے جاتے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کو یہ مسائل اس لیے پیش آئے ہیں کیونکہ یہ سیاستدانوں کے پیدا کردہ مسائل ہیں ۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔