اٹلی ترقی کے راستے پر گامزن۔۔۔

کئی برس کے مالی مسائل کے بعد اب اٹلی مالی طور پر بہتری کی جانب گامزن ہے۔اسکا مطلب ہے کہ بہترمالیاتی امور کی وجہ سے ناروے اوراٹلی کے درمیان امپورٹ ایکسپورٹ میں اضافہ متوقع ہے۔منگل کے روز نارویجن شاہی جوڑا اٹلی کا دورہ کرے گا اور اٹلی کو ترقیاتی کاموں کے لیے قرضہ دے گا۔شاہی جوڑا آدھا دن اٹلی کی ریاست روما میں وزیر خارجہ برینڈے کے ساتھ گزارے گا۔جبکہ آدھا دن اٹلی کے دارلخلافہ میلان میں وزیر برائے پٹرولیم انیٹ انرجی ٹورد Tord Lien. کے ساتھ گزارے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں