نا تجربہ کار شخص تجربہ کار شخص سے
محبت شادی سے پہلے کرنی چاہیے یا بعد میں؟
تجربہ کار شخص۔۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔
کہ محبت شادی سے پہلے کی جائے یا بعد میں۔۔۔۔۔۔
بس بیوی کو نہیں پتہ چلنا چاہیے۔۔۔۔
اردوفلک ڈاٹ نیٹ فن زون
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔
Dil Jalay
kon…..dil jala ???