اوسلو(پ ر) منہاج یورپین کونسل و فرانس کے امیرتحریک اور یورپ کی ہردلعزیز شخصیت اور معروف دینی سکالر پروفیسر حسن میر قادری کو گذشتہ دنوں قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے اوورسیز نائب ناظم اعلیٰ دعوت و تربیت نامزد کر دیا جس پر دنیا بھر سے چاہنے والے مبارکبادیں دے رہے ہیں۔ناروے کے معروف صحافی اور سماجی رہنما عقیل قادر نے پروفیسر حسن میر قادری کونئی ذمہ داری ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ پروفیسر حسن میر قادری کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں انہوں نے ہر موقع پر تحریک کے لیے جانی و مالی قربانیوں سے کبھی دریغ نہیں کیا امید ہے کہ وہ اپنی اس نئی ذمہ داری کو بھی احسن انداز میں ادا کریں گے اوردنیا بھر میں منہاج القرآن کے پیغام کو پہنچائیں گے ۔یاد رہے کہ پروفیسر حسن میر قادری سائوتھ افریقہ اور یورپ بھر کے ممالک میں عرصہ دراز سے اسلام کی خدمت کر رہے ہیںاور پروفیسر حسن میر قادری ڈاکٹر طاہرالقادری کے شاگرد رشید ہیں۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔