برگن کی عورت کی بچوں سے بد سلوکی

برگن سے تعلق رکھنے والی ایک عورت کو اپنے سگے بچوں سے بد سلوکی پر سزا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اس عورت نے اپنے تین سالہ بچے کو خوشی سے فضاء میں تین مرتبہ اچھالا اور کوچ پر گرایا۔جب اسے ہسپتال میں داخل کیا تو اسکی ہنسلی کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی۔ڈسٹرکٹ اٹارنی کے مطابق وہ ا سے پہلے بھی بچوں پر تشدد کر چکی ہے ۔پولیس اس بات پرغور کر رہی ہے کہ بچوں کو ان کے والد کے پاس منتقل کر دیا جائے۔تاہم ماں نے اس لزام کو مسترد کیا ہے کہ اس نے بچوں سے بد سلوکی کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں