ناروے میں غزہ کے مسئلے پر تقاریر

ہفتے کے روز ناروے میں کئی مقامات پر غزہ کے لوگوں کی حمائیت میں تقاریر کا انعقاد کیا گیا۔اوسلو ،برگن،استوانگر ار ٹرونڈھائم میں کئی سو افراد فلسطینی عوام کی حمائیت کے بارے میںتقاریر سننے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔تقاریر میں کہا گیا کہ یہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت کا مسلہء ہے۔ یہ بات ٹرونڈھائم کی ایس وی پارٹی کی رکن نسرائن ایل ای نے کہی۔اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق حماس میں تین سو تینتیس افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔جبکہ دو ہزار تین سو افراد ذخمی ہوئے اور چار ہزار سات سو افراد نے علاقہ میں یو این او کے اسکولوں میں پناہ لی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں