ماں کی دعا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ شعرو ادب مئی 10, 2014May 10, 2014 0 تبصرے 56 مناظر تحریر شازیہ عندلیب میری ماں پیاری ماں مجھ کو جو کچھ ملا یہ ہے تیری دعا میری ماں پیاری ماں ممتا کے نور سے روشن ہے رخ تیرا میری ماں پیاری ماں تو ہے دنیا میری تو ہے جنت نشاں Post Views: 120
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔