عیدالفطر کے موقع پر سویڈن میں ریکارڈ خریداری

عیدالفطر کے موقع پر سویڈن میں ریکارڈ خریداری


عید الفطر کے موقع پر سویڈن کے سرحدی شہر سوینے سوند   Svinesund میں مسلمان گاہکوں نے اس مرتبہ ریکارڈ خریداری کی۔سویڈن کے ایک مقامی دوکاندار بن یامین  کے مطابق اس سے پہلے اتنے کم وقت میں مسلمانوں نے کبھی اتنی ذیادہ خریداری نہیں کی۔عید کے لیے مسلمان گاہکوں نے آٹھ ٹن گوشت جو کہ ایک سو ستر بکروں کا تھا کی خریداری کی۔یاد رہے کہ ناروے میں اشیائے خور دو نوش بہت مہنگی ہونے کے سبب بیشتر غیر ملکی سویڈن کے سرحدی علاقوں سے خریداری کو ترجیح دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں