سعودی فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا معاملہ لیکن دراصل باغیوں نے یہ ویڈیو کب اور کہاں بنائی تھی؟ یمنی وزیر نے بھانڈا پھوڑ دیا

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا تھاکہ یہ سعودی عرب کے قصبے نجران کے قریب کیے جانے والے حملےاور فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے  کی ویڈیوز ہیں تاہم یمنی وزیر مزید پڑھیں

حوثی باغیوں نے 500 سعودی فوجیوں کو مارنے اور ہزاروں کے ہتھیار ڈالنے کی ویڈیو جاری کردی

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے قصبے نجران کے قریب کیے جانے والے حملے کی ویڈیوز جاری کردی گئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سعودی فوجی کسی مزاحمت کے بغیر ہی ہتھیار مزید پڑھیں

امریکہ کا چین کو زوردار جھٹکا، چینی موقف بھی آگیا

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی تیل کی خریداری کرنے والی چینی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ان پابندیوں کا تعلق ایران پر عائد نئی پابندیوں سے ہے۔ کمپنیوں اور ان کے مالکان پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔چین نے مزید پڑھیں

دوران پرواز خاتون نے تازہ ہوا لینے کیلئے جہاز کا دروازہ کھول دیا

چین میں دوران پرواز ایک خاتون نے تازہ ہوا لینے کیلئے جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون چین کے شہر ووہان سے دوسرے شہر لانز جانے والی پرواز میں سوار تھی ، فلائٹ کے دوران مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی

اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی،حافظ سعید منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے نکال سکیں گے،حافظ سعید کواکاوَنٹس استعمال کرنے کی اجازت روزمرہ اخراجات پورے کرنے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونا ساڑھے 3 ہزار روپے سستا، پاکستان میں کتنی کمی آئی؟

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالرکی نمایاں کمی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا700روپے سستاہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی مزید پڑھیں