مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشگرد فورسز نے 500سے زائد سیاسی رہنماﺅ ں اور کارکنوں کوگرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 500سے زائد رہنماﺅں اورسیا سی کارکنوں کوگرفتار کرلیاہے ، کشمیری سخت کرفیو اور پابندیوں کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں

آرٹیکل 370 اور 35 اے ماضی کا قصہ بن چکے ،بہت جلدجموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دیا جائے گا:نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے آرٹیکل 370 اور  35 اے ختم کرنے کو بھارتی حکومت کا  تاریخی فیصلہ قرار  دیا ہے اور پاکستان پر  سنگین  الزام تراشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب  یہ آرٹیکل ماضی  کا قصہ بن چکے ہیں،پاکستان مزید پڑھیں

ﻣﯿﮟ ﮔﻬﺮ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻬﺎ

انتخاب سفورہ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﻬﯽ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺷﺎﻡ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯽ ، ﻣﯿﮟ ﮔﻬﺮ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻬﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﺗﻬﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻣﺠﻬﻪ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﻬﯽ ﮐﮧ ﺷﺎﻡ . ﻫﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﻬﻪ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﮔﻬﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ مزید پڑھیں

کشیدہ حالات میں‌غیر ملکی میڈیا کے پروپیگنڈے سے ہشیاررہیں

انتخاب صفورا ڈی جی ISPR میجرجنرل آصف غفور انتہائی اہم خبر *کشیدہ حالات میں کچھ غیر ملکی سوشل میڈیا اکاونٹس سرگرم ہوسکتے ہیں جن کا کام افواہیں پھیلانا تشویش اور مایوسی پھیلانا ہوگا ۔ * وہ اس طرح کی خبریں مزید پڑھیں