ناروے میں آج نو اگست سے صوبائی انتخابات کا آغاز ہو چکا ہے۔تمام پارٹیوں کے امیدوار آج سے اپنی انتخابی مہم شروع کر دیں گے۔ اوسلو کے صوبے سے پاکستانی خاتون سیاستدان افشاں رفیق ہوئرے پارٹی کی جانب سے انتخابات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 111 خبریں موجود ہیں
فوزیہ وحید اوسلو اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے بقر عید کا تہوار ذلحجہ کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے ۔عیدالفطر کے چاند کے برعکس عیدالضحی کا چاند تہوار سے دس دن پہلے نکلتا ہے۔اور چاند نکلنے کے بعد سے مزید پڑھیں
انسان کو زندگی گزارنے کے لیے جن بنیادی اشیاء کی ضرورت ہوتی ہے ان میں خوراک ، لباس اور رہائش شامل ہیں۔چونکہ ان اجزا کا تعلق براہِ راست زراعت سے ہے اس لیے کسی بھی ملک کے لیے زراعت کلیدی مزید پڑھیں
حدیث شریف میں آتاہے کہ اللہ تعالی ہر رات کے تیسرے پہر دنیاوی آسمان پر نزول فرماتے ہیں سوائے عرفہ کے، کہ اس وقت اللہ تعالی دن کو جلوہ افروز ہوتاہے۔ سلف صالحین اپنی ضرورتوں کو عرفہ کے دن کی مزید پڑھیں
فوزیہ وحید اوسلو
ایک دلچسپ اور نکتہ خیز تحریر: ’’ ﺩﻭ اسلام” ڈاکٹر غلام جیلانی برق “……ﯾﮧ 1918 ﺀ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ‘ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻣﺮﺗﺴﺮ ﮔﯿﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﮔﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ، ﺟﮩﺎﮞ ﻧﮧ ﺑﻠﻨﺪ ﻋﻤﺎﺭﺍﺕ، مزید پڑھیں
… آ پ کا لباس آ پکے رہن سہن ، آ پکے خیالات اور آ پکی شخصیت کا ترجمان ہوتا ہے ۔ لباس اسٹیٹس سمبل کے علاوہ ستر پوشی کا بھی اہتمام کرتا ہے اگرچہ لباس کا بنیادی مقصد ستر مزید پڑھیں
برطانوی میڈیا نے خبر دار کیاہے کہ کرفیو کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آتش فشاں پھٹ سکتا ہے ، عید کے دنوں میں بارونق نظر آنے والا لال چوک ویران پڑا ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سرینگر میں کرفیو مزید پڑھیں
کہنے کو جب بہت کچھ ہو ، اور سوچنے کو کچھ نہ ہو ، تو ہمارے پاس کھونے کے لئیے کچھ نہیں ہوتا اور جب کھونے کے لئیے کچھ نہ ہو تو کچھ کھونے کا ڈر بھی نہیں ہوتا اور مزید پڑھیں
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابہا ائیرپورٹ پردو ڈرون حملے کیے اور حوثی ترجمان کے مطابق ائیرپورٹ کے مانیٹرنگ ٹاور اوردیگر حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی وجہ سے فضائی آپریشن متاثر ہوا تاہم اتحادی افواج کا کہناہے مزید پڑھیں