متحدہ عرب امارات نے صحرا کے بیچوں بیچ ایسا بے مثال منصوبہ بنا دیا کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے

پاکستان میں بھی مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت میں بہت بڑا سولرپاورپلانٹ لگایا گیا تاہم اب ابوظہبی میں صحرا کے بیچوں بیچ اتنا بڑا سولرپاورپلانٹ لگا دیا گیا ہے کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے۔ میل آن مزید پڑھیں

تازہ ترین 2ہزار ارب کے ایڈیشنل ٹیکسز عوام پر بہت بھاری ہونگے ، سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا انتخابات کروائے جائیں تو کس جماعت کو ووٹ دیں گے ؟پاکستانیوں کے سروے میں حیران کن نتیجہ سامنے آگیا

گیلپ پاکستان کی جانب سے کرائے جانے والے حالیہ سروے میں اگرچہ اکثر پاکستانیوں نے حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے لیکن پھر بھی اکثر لوگ تحریک انصاف کو ہی ووٹ دینا چاہتے ہیں۔ گیلپ کی مزید پڑھیں