لورالائی ، دہشتگردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،4دہشتگرد ہلاک

 لورالائی میں دہشتگردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی کر ، 4دہشتگرد وں کو جوابی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا ، جوابی کارروائی میں چار سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے ۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں