پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں بال بیچ کر دنیابھر سے کتنے پیسے کمائے ؟حیران کن خبر آگئی

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں 16لاکھ ڈالرز کے انسانی بال برآمد کیے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تجارت نے پاکستان سے بالوں کی برآمد کی رپورٹ ایوان میں پیش مزید پڑھیں

طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروں کی کشتی غزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی، ایک ماہی گیر لاپتا، 6 کو بچالیا گیا

مصرمیں خراب موسم اور سمندر میں اٹھنے والی طوفانی لہروں کے باعث ماہی گیروں کی کشتی بے قابو ہو کرغزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیرلا پتا ہوگیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن میں 6 مزید پڑھیں

ٹرمپ افغانستان کے معاملے میں نومبر 2019 سے پہلے بڑا بریک تھرو کرنا چاہتے ہیں :حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ ٹرمپ افغانستان کے معاملے میں نومبر 2019 سے پہلے بڑا بریک تھرو کرنا چاہتے ہیں، طالبان کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ امریکہ کو محفوظ راستہ دینا ہوگا مزید پڑھیں