።።بے روزگار افراد کو ملازمتیں اور تعلیم کے مواقع حاصل ہو گئے ہیں።።

ایک نیا پروجیکٹ جس کا نام Job Chance Project تھا ۔ یہ پروجیکٹ چالیس مختلف جگہوں پر بیک وقت چلایا گیا۔اس میں کل 1777افراد نے حصہ لیا جب Chance Projectمیں ان تارکین وطنوں کو ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں جن کی عمریں 18-55سال کے درمیان تھیں اور وہ کسی وجہ سے اپنے کیریر سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ایسے افراد کے لئے یہ پروجیکٹ چلایا گیا ہے اور اس میں سے 2017ء تک 66%افراد کوملازمتیں مل گئی ہیں یا پھر جو تعلیم کی کمی تھی تو ان کے لیے تعلیمی پروجیکٹ کا پروپوزل بھیج دیا گیا ہے۔ اس پروجیکٹ میں کل 1777لوگوں نے 2016ء میں حصہ لیا۔ جن میں 53مختلف خالی اسامیا ں جو ہیں ان کے بارے میں منصوبے پیش کئے گئے اور اس روپورٹ کے مطابق نتائج پیش کئے گئے انھوں نے خاص طور پر اس کے نتائج اورشرکاء کے خصوصیات کو موضوع بنایا اور پروگرام میں ان موادکے تعلقات پر روشنی ڈالی گئی۔اور اس کے تحت کام کیا گیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ بڑی تعداد کے افراد جو ہیں یہ تو ان کو ملازمتیں مل گئی ہیں یا وہ پھر تعلیم کی طرف رجوع ہیں۔ یہ پروجیکٹ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔

اپنا تبصرہ لکھیں