گردوں اور مثانے میں پتھری کے لیے مفید و مضر غذائیں

گردوں اور مثانے میں پتھری کے لیے مفید و مضر غذائیں
حکیم لقمان لاکھانی
مفید غذائیں
آم گاجر مولی۔مولی کا نمک ،آلو،روزانہ چار پانچ لیٹر پانی پئیں۔عرق پیاز،اور انجیر کا روزانہ استعمال کریں۔بہی تربوز کا پانی ،ککڑی،بتھوا پالک اور مولی کا ساگ ۔یہ تمام ا شیا مفید ہیں۔
پتہ کی پتھری کے لیے ایک سیب روزانی چالیس روز تک کھلانا بہت مفید ہے۔
مضر غذائیں
تلی ہوئی تمام چیزیں اور چکنائی سے پرہیز لازم ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں