“کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا میں ایک ایسی جھیل بھی ہے جہاں پانی میں جانے کے بعد انسان ‘پتھر’ بن جاتا ہے!”
یہ کوئی افسانہ نہیں… بلکہ تنزانیہ میں واقع نٹو رون جھیل (Lake Natron) کی حیرت انگیز حقیقت ہے۔
اس جھیل کا پانی اتنا خطرناک ہے کہ اگر کوئی پرندہ یا جانور اس میں گر جائے، تو اُس کا جسم سخت ہو کر پتھر کی مانند مجسمہ بن جاتا ہے۔
اس پانی میں الکالائن مواد اتنا زیادہ ہے کہ یہ جانداروں کے جسم کو سکھا کر اُنہیں منجمد کر دیتا ہے — جیسے وقت کو روک دیا گیا ہو۔
سائنس کہتی ہے یہ ایک قدرتی کیمیکل رِی ایکشن ہے… لیکن کچھ لوگ اسے روحوں کا قید خانہ بھی کہتے ہیں۔

Recent Comments