چرچ میں پناہ گزین 7سالہ بچی کی رہائی۔۔۔۔۔۔

ایک بچی جس نے ماہ فروری سے اپنی ماں کے ساتھ چرچ میں پناہ لی ہوئی تھی اسے پولیس نے رہا کروا کر اس کے برطانوی باپ کے حوالے کر دیا ہے۔ جمعہ کی صبح ایک چائلڈ ویلفئر ڈیپارٹمنٹ چرچ میں داخل ہوئے اور انھوں نے لڑکی کو اس کی ماں کے ساتھ برآمد کیا۔
لڑکی کا باپ ہفتہ کے روز وگرا ائرپورٹ پر آیا تھااور دونوں باپ بیٹی خوشی خوشی ایک دوسرے سے ملے۔ یہ بات باپ کے وکیل نے بتائی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں