پی ایس ایل فائنل میچ کے بعد آرمی چیف بھی میدان میں آگئے پاکستانیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی اپنی قوم پر فخر ہو گا

پی ایس ایل فائنل میچ کے بعد آرمی چیف بھی میدان میں آگئے پاکستانیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی اپنی قوم پر فخر ہو گا

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے قومی جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی،آج پاکستان جیت گیا ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا فیصلہ آنے کے بعد آرمی چیف نے پیغام دیتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت پر مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے شائقین کرکٹ کا نظم و ضبط مثالی ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے میچز کا پاکستان میں انعقاد کرانے کے لیے پاک فو ج نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کی اور اس ایونٹ کو پر امن بنانے میں بھر پور کردار ادا کیا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں