editor on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “شبانہ ڈئیر بہت اچھا سوال ہے آپ کا دراصل یہی تو اصل جنگ ہے انسا ن اور شیطان کی ۔۔۔۔…” مئی 8, 06:32
Shabana khalid on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “مجھے یہ جاننا ھے بندے کو نماز میں دنیا جہاں کے خیالات کیوں آتے ھیں یہ بہت ضروری سوال ھے؟” مئی 4, 09:01
shazia on وقت کے پار ( آخری قسط): “جی شہلائ جی کافی علامتی کہانی ہے جسے میں ایبسٹرک ادب بھی کہتی ہوں بالکل ایبسٹرک آرٹ کی طرح۔۔۔۔مگر جاندار…” مئی 1, 13:06
نارویجن محکمہء امیگریشن نے اپنے ہوم پیج پر پچھلے سال مختلف ممالک کے افراد کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست میں یہ دکھایا گیا ہے کہ یہاں کس کس ملک کے کتنے افراد کو مستقل رہائشی ویزے جاری کیے گئے ۔ان ممالک میں صومالیہ سب سے پہلے نمبر پر ہے ۔یہاں تین ہزار ستاسی 3,087 افراد کو رہائشی ویزے جاری کیے گئے۔دوسرے نمبر پر ایرتھریا Eritrea ہے یہاں کے دو ہزار چار سو چھ 2,406 افراد کو رہائشی ویزے جاری کیے گئے۔جبکہ افغانستان تیسرے نمبر پر ہے۔یہاں کے ایک ہزار ایک سو اکتالیس 1,141 افراد کو رہائشی ویزے جاری کیے گئے۔
جبکہ سن دو ہزار پندرہ میں شام سے آے والے کل تین سو چون 354 پناہ گزینوں کو ناروے میں رہائشی ویزے جاری کیے گئے۔ناروے کا مستقل رہائشی ویزہ حاصل کرنے والے افراد یہاں جتنی دیر چاہیں رہ سکتے ہیں اور کام کر سکتے ہیں۔جبکہ ایسے افراد کو ملک بدر بھی نہیں کیا جاتا۔
NTB/UFN
Recent Comments