پاکستان کی اہم شخصیت نے برطانیہ کے نجی دورے کے دوران دوسری شادی کرلی اور پھر۔ ۔ ۔ مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کی اہم شخصیت نے برطانیہ کے نجی دورے کے دوران دوسری شادی کرلی اور پھر۔ ۔ ۔ مقامی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے برطانیہ کے نجی دورہ کے دوران برمنگھم میں دوسرا نکاح کر لیا۔

نکاح کی تقریب بڑی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی جس میں خاندان کے قریبی افراد شریک ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رواں ہفتے پاکستان واپس آئیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں