اگر آپ بازار کی کیمیکل ملی ٹوتھ پیسٹ استعمال نہیں کرنا چاہتے تو آئیے آپ کو گھر پر قدرتی اجزاءسے بنی ہوئی پیسٹ کا طریقہ بتاتے ہیں۔
اجزاء
بیکنگ سوڈا کے تین بڑے چمچ
نیم پاﺅڈر ایک بڑا چمچ
ناریل کا تیل تین بڑے چمچ
منٹ کا تیل 15قطرے
بنانے کا طریقہ
ایک گلاس جار میں تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور اس کو ٹوتھ برش پر لگا کر استعمال کریں۔آپ دیکھیں گے کہ بازار سے خریدی گئی ٹوتھ پیسٹ سے گھر پر بنائی گئی پیسٹ زیادہ اچھے نتائج دے گی اور آپ کے دانت چند دنوں میں چمکدار موتی کی طرح ہوجائیں گے
کمینٹس اور تبصرے
مرا سچ ہو اور ایسا سچ کہ جیسے چاند کی کرنوں سے لہروں کا اور ایسا سچ جو جب تک…
ماشاءاللّہ یورپ میں اردو زبان کے فروغ اور پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے کی بہت اچھی کاوش ہے…
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
ٹوتھ پیسٹ کو بھول جائیں، دانت میں کیڑا بھی لگ جائے تو اس طریقے کو آزما کر دنوں میں دانتوں کی مکمل صحت بحال کریں
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
نماز کے اوقات
مسلم کمیونٹی جہاں بھی مقیم ہے چاہے کسی ملک کے رہائشی ہیں انہیں اپنی اسلامی اقدار کے ساتھ زندگی کے…