معروف نارویجن بزنس مین شیر سلطان کا سفیر پاکستان ناروے کے پرسنل سیکریڑی کے اعزاز میں عشائیہ

sher 44 اوسلو(عقیل قادر) ناروے کی معروف شخصیت اور بزنس مین شیر سلطان نے گذشتہ دنوںناروے میں پاکستان کے سفیر عبدالحمید ورائچ کے پرسنل سیکریڑی محمد سعید کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں اوسلو کی معروف سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل سرور، چوہدری جاوید سرور اور عقیل قادر نے شرکت کی۔ عشائیہ کے موقع پر مختلف موضاعات پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں پاکستان اور ناروے کی سیاسی صورتحال اور اسلام کوموجودہ دور میں درپیش مسائل قابل ذکر ہیں۔

sher 22sher 11

اپنا تبصرہ لکھیں