دنیا کے مہنگے ترین ملک کے باشندے ذیادہ رقم کہاں خرچ کرتے ہیں ؟؟

ایک تحقیقاتی ادارے جدید رضحان نے ایک سروے میں ناروے اور اسپین کے باشندوں کے لائف اسٹائل کا تقابلی جائزہ لیا۔جس کے نتیجے میں کچھ حیران کن حقائق سامنے آئے۔
نارویجن افراد اسپین کے مقابلے میں پہلے نمبر پر بچوں کی دیکھ بھال پرسب سے ذیادہ خرچ کرتے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پرترانوے 93% فیصد رقم ذرائع مواصلات پر خرچ کرتے ہیں ۔جبکہ نارویجن افراد اسپینش لوگوں کے مقابلے میں سترہ فیصدذائد رقم اپنے بچوں کی دیکھ بال کی مد میں خرچ کرتے ہیں۔
اپین ناروے سے سستا ہونے کے باوجود ایک شعبے کے اخراجات میں ناروے سے سبقت لے گیا ہے اور وہ ہے موبائل کے بلز جو کہ اسپین ناروے کے مقابلے میں ذیادہ خرچ کرتا ہے۔جبکہ نارویجن افراد کا یومیہ موبائل سروس چارجز کی مد میں اوسطاً اعشاریہ ترپن فیصد ہے
اس کے علاوہ اسپین کے مقابلے میں نارویجن کے ذیادہ اخراجات کافی پر اٹھ جاتے ہیں ۔جبکہ اسپین میں ذیادہ اخراجات شراب پر اٹھ جاتے ہیں۔
NTB/UFN
اپنا تبصرہ لکھیں