دلیر خان ایک سرکس میں شیروں کے ٹرینر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا تھا
یک روز صبح ناشتہ کرتے ہوئے بیگم سے تکرار ہو گئی ۔
دلیر خان کو غصہ آگیا اور وہ ناشتہ چھوڑ کر سرکس چلا گیا ۔
بیگم بھی غصہ میں آگ بگولہ تھیں ۔ رات زیادہ گزر گئی تو گھر پر
بیگم کو تشویش ہوئی پریشانی عروج پر پہنچ گئی ۔
تو اس نے کار نکالی اور خود ڈرائیو کر کے سرکس جا پہنچی
تو دیکھا دلیر خان شیر کے پنجرے میں خراٹے لے رھا ھے
۔ڈرتے ڈرتے پنجرے کے قریب گئی اور ایک چھڑی اپنے شوہر کو چبھوتے ہوئے بولی ۔۔۔
ڈرپوک بزدل کہیں کے، یہاں چھپے بیٹھے ہو۔۔۔………….
.

Recent Comments