آج سہ پہر ٣ بج کر ٢٦ منٹ پر اوسلو کے مرکز میں پارلیمنٹ ہائوس کے قریب بم دھماکہ ہوا۔اس عمارت کے قریب ناروے کے وزیر اعظم کا دفتر بھی واقع ہے۔ عمارت کی پہلی تین منازل تباہ ہو گئی ہیں۔ جب کہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔قیاس ہے کہ یہ دھماکہ تخریبی کاروائی ہے۔ تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
Recent Comments
Shahla Gondal on میری دو دنیائیں: ایک عشق، ایک تحفظ: “جس نے خواب دکھایا ہے وہ پورا بھی کرے گا ان شاء اللہ” اپریل 19, 16:54
editor on میری دو دنیائیں: ایک عشق، ایک تحفظ: “اسی لیے میرا خواب ہے کہ ناروے میں رہتے ہوئے بھی اپنے گاؤں میں ایک “سینٹر آف ایکسیلنس”قائم کروں— جہاں…” اپریل 19, 14:10
شازیہ عندلیب on وقت کے پار ( قسط نمبر ایک): “لا جواب بہت زبردست پر سرار کہانی ۔۔۔ وقت کے دھارے پہ بہتی —ساعتوں کی لہروں پہ ابھرتی ڈوبتی نائو…” اپریل 19, 13:20
Shahla Gondal on میری ہم جولیاں: “آپ لکھنے والے نہیں دیکھنے اور سننے والے دور میں ملے ہیں نظم کو دوبارہ پڑھئیے 😍” اپریل 17, 06:08
متعلقہ خبریں
”اوسلو مرکز میں بم دھماکہ“ ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ لکھیں
I found the info on this post useful.