امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے جھنڈے میں ہی غلط رنگ بھر دیا ہے،تصویر شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو صدر ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک ہسپتال میں بچوں کو دیکھنے کیلئے پہنچے۔ ٹرمپ جب بچوں کے ساتھ اپنے ملک کے جھنڈے میں رنگ بھر رہے تھے ، تب ان کی ایک تصویر سامنے آئی ، جس میں ایک پٹی پرنیلا رنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں،اس تصویر کو ہیلتھ اینڈ سروسزوزیر الیکس ازہرنے 24 اگست کو ٹویٹ کرکے شیئر کیا تھا۔
Recent Comments