پیرس میں پولیس کا میکڈونلڈ اور گوگل کے ہیڈ کواٹرز پر چھاپہ

پیرس میں فنانس پولیس نے میخڈونلڈ کے ہیڈ کواٹر پہ چھاپہ مارا۔اس کے بارے میں یاک اطلاعکے مطابق یہ شبہ تھا کہ مذکورہ ادارے نے ٹیکس چوری کیا ہے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق اس ادارے پر اس ال کی ابتداء سے ہی تفتیش شروع کر دی گئی تھی جو کہ فرانسیسی ٹریڈ یونین کی درخواست پر کی گئی تھی۔پولیس نے وہاں چھاپہ مر کر دفتر کے تمام کاغذات قبضے میں لے لیے جن سے یہ معلوم ہوا کہ وہاں سے سرمایہ ٹیکس چوروں کی جنت لکسمبرگ کے بینکوں میں منتقل کر دی گئی ہے۔
ا سکے علاوہ بدھ کے روز پولیس نے فرانس میں گوگل کمپنی کے ہیڈکوارٹر پر بھی چھاپہ مارا تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں