پولیس کی جانب سے سڑکوں پر پھسلن کی وارننگ

سوموار کی صبح پولیس نے سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے ڈرائیونگ میں احتیاط کی ہدایات جاری کی ہیں۔تاہم گزشتہ سوموار کی رات کو کسی قسم کے حادثے کی اطلاع نہیں ملی ۔صرف رات کو سڑکوں پر برف جمنے کی اطلاعات ملی ہیں ۔جبکہ آسکر بیرم اور اوسلو کی سکوں پر ٹریفک حکام کی جانب سے نمک چھڑک دیا گیا تھا۔یہ بیان ٹریفک آپریٹر ماریا traffic operator Mari Aarrestad نے دیا ۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں