نارویجن وزیر خارجہ برینڈے انڈیا کا دورہ کریں گے

نارویجن وزیر خارجہ برینڈے دو سے تین نومبر کو انڈیا کا دورہ ایک تجارتی وفد کے ساتھ کریں گے۔یہ وفد ممبئی میں بھارتی تجارتی وفد سے ملاقات کرے گا۔انڈیا ناروے کے لیے ایک موثر تجارتی منڈی ہے۔اس لیے اس وفد کا ماقصد ممبئی میں نارویجن تجارتی قونصلیٹ کا ایک دفترقائم کرنا ہے۔
اس تجارتی دورے کے دوران نارویجن وفد بھارتی حکام سے تجارتی موضوعات اور تحقیق کے علاوہ آب و ہوا کو پاک رکھنے کے لیے ممکنہ ٹیم ورک کا جائزہ بھی لے گا۔
Press release/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں