ماہ مئی میں اوسلو میں اسلامی اشیاء کی نمائش

فلک پریس رپورٹ:٢٢ ار ٢٣ مئی کو اوسلو کے علاقہ تھوئین گاتہ میں اسلامی اشیاء کی نمائش منقعد ہو رہی ہے۔یہ نمائش دوپہر ١٢ بجے سے لے کر ٦ بجے تک جاری رہے گی۔داخلہ مفت ہو گا۔مزید تفصیلات کے لیے اس ویب ایڈرس پہ رابطہ کریں۔
www.islamutstilling.no
نمائش میں مندرجہ ذیل اشیاء پیش کی جائیں گی۔
ہاتھلکھے گئے قرآن،قدیم سکے،حجاب کے ڈیزائن،عربی خطاخی کے نمونے،اسلامی کیلنڈر اسلامی فن اور ڈرائنگ کے نمونے۔مساجد کے ڈیزائن
داخلہ مفت ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں