لطیفہ مالکن اور ملازم فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ طنز و مزاح اگست 21, 2014August 21, 2014 0 تبصرے 76 مناظر رمضو جب تمہارا دل کرتا ہے منہ اٹھا کر کمرے میں چلے آتے ہو نہ جانے میں کس وقت کس حال میں ہوئوں۔ دستک دے کر آیا کرو ۔ملازم نہیں بیگم صا حبہ میں منہ اٹھ اکر نہیں آتا میں کمرے میں آنے سے پہلے دروازے کے سوراخ سے جھانک لیتا ہوں۔ Post Views: 85