فضائی ایمبولینس نے دو لڑ کوں کو ڈوبنے سے بچا لیا

ہفتہ کی شام پونے نوبجے دو لڑکوں کو فضائی ایمبولینس کی مدد سے بچا لیا گیا۔ ان دونوں کی عمریں پندرہ اور سولہ برس کے لگ بھگ تھیں۔ یہ دونوں لڑکے فریدرکسٹاد کے شہر میںایک پہاڑی سے نہانے کی غرض سے کودے تھے۔عینی شاہدوں کے مطابق پانی میں چھلانگ مارنے کے بعد جب وہ پانی کی میں غائب ہو گئے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔لڑکوںکو پانی کی تہہ سے پندرہ منٹ بعد نکال کر ہسپتال لے جایا گیا ۔ایک لڑکے کی حالت نازک ہے۔پولیس حادثہ کی تحقیق میںمصروف ہے۔
nett avis

اپنا تبصرہ لکھیں