سویڈش پولیس نے ناروے میں اولے سنڈ کے علاقے سے ایک جیولر سے ایک ملین کی رقم لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔پندرہ اگست کو جمعہ کی رات کچھ آدمیوں نے اولے سند کی ایک جیولرکی دوکان کا تالا توڑ کر ساڑھے تین ملین کرائون مالیت کے زیورات چرا لیے۔
جبکہ تیس سالہ شخص پولیس نے گرفتار کر لیا۔چور دوکان کے دروازے سے داخل ہوا اور اس کے بعد شیشے کی حفاظتی دیوار پار کی۔