مولڈا میں سات برس کا پتہ ہونے والا لتھونیا کا لڑکا صحیح حالت میں مل گیا ہے اسے تلاش کرنے کے لیے پولیس اور چائلڈ ویلفیئر کے شعبے نے ٹیم ورک کیا ہے۔یہ بات مقامی پولیس نے بتائی۔ پولیس منگل کی رات کو اس کیس کے مختلف پہلوئوں کے بارے میں تفتیش کرتی رہی تاہم پولیس نے اس کی گمشدگی کے بارے میں کوئی واضع بیان جاری نہیں کیا ہے۔یہ لڑکا سوموار کی شام کی پارٹی کے بعد غائب ہو گیا تھا۔پولیس اس سلسے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔
NTB/UFN