رواں سال کاپہلا سورج گرہن آج کتنے بجے شروع ہو گا ؟ جانئے

رواں سال کاپہلا سورج گرہن آج کتنے بجے شروع ہو گا ؟ جانئے 

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا ۔

تفصیلات کے مطابق سورج گرہن پاکستان وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 12 منٹ پر شروع ہو گا اور چار بج کر 34 منٹ تک جاری رہے گا ، سورج گرہن روس، گرین لینڈ ، شمالی کینیڈا ، یورپ اور امریکہ میں دیکھا جا سکے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں