ای سکس موٹر وے پر تین گاڑیوں کا ٹکرائو فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ناروے جون 7, 2014June 7, 2014 0 تبصرے 75 مناظر ناروے کی موٹر وے ای سکس پر جمعہ کی شام تین گاڑیوں کا ٹکرائو ہوا۔تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔گاڑیاں ابھی تک سڑک کے کنارے موجود ہیں اور پولیس تفتیش کر رہی ہے۔ Post Views: 101