ای سکس موٹر وے پر تین گاڑیوں کا ٹکرائو

ناروے کی موٹر وے ای سکس پر جمعہ کی شام تین گاڑیوں کا ٹکرائو ہوا۔تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔گاڑیاں ابھی تک سڑک کے کنارے موجود ہیں اور پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں