انٹر کلچرل وومنگروپ کا بندھن پراجیکٹ

انٹر کلچرل وومن بندھن پراجیکٹ
انٹر کلچرل وومن گروپ کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے تنظیم کی سربراہ محترمہ غزالہ نسیم نے بندھن ویلفئیرپراجیکٹ کے انعقاد کا اہتمام کیا ہے۔اس پراجیکٹ کا مقصد نہ صرف نوجوان پاکستانی لڑکے لڑکیوں کیے مناسب رشتوں کا حصول ہے بلکہ اس سلسلے میںپیش آنے والے ہر طرح کے مسائلکے لیے بھی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔یہ رہنمائی بذریعہ کونسلنگ،سیمینار اور کورسز کے کی جائے گی۔اس ضمن میں محترمہ غزالہ نسیم نے بتایا کہ یہ پراجیکٹ خالصتاً فلاحی مقصد کے تحت شروع کیا جا رہا ہے اور اس کی کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔اس سلسلے میں انہوں نے ضرورتمند لڑکے لڑکیوں کی ایک لسٹ جاری کی ہے۔

لسٹ دیکھنے کے لیے فیملی کارنر کے صفحے پر کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں