اسلام مخالف تنظیم کے سربراہ کی دوکان کے باہر نعرے

اسلام مخالف تنظیمPegida کے سربراہ ہرمانسن کی پرانی کتابوں کی دوکان کی دیواروں پر کسی نے مختلف نعرے لکھے جن مں نازی اور سوائن جیسے الفاظ شامل تھے۔ میکس ہرمانسن نے اپنی دوکان بند کرنے کافیصلہ کر لیا جو وہ پچھلے دو سال سے چلا رہا تھا۔میکس ہرمانسن کے بیان کے مطابق کچھ خفیہ لوگ طاقت کے استعمال سے سے دوکان چلانے سے روکنا چاہتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں