اسلام آباد دھرنے میں نارویجن پاکستانی فیملی کی شرکت

پاکستان میں ہونے والے انقلابی دھرنے میں ناروے کی رہنے والی ایک فیملی نے بھی شرکت کی۔اوسلو کے رہائشی اسرارحسین نے بتایا کہ وہ ناروے سے پانچ لاکھ روپئے خرچ کر کے اسلام آباد میں انقلابی تحریک میں شرکت کے لیے گئے ہیں۔ان کا ایک بیٹا اوسلو کے اسکول میں چھٹی جماعت کا طالبعلم ہے۔اس نے کہا کہ میں اس مارچ میں اس لیے شامل ہوا ہوں تاکہ پاکستان کے بچے بھی میری طرح اچھے اسکولوں میں تعلیم حاصل کریں۔
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں