editor on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “شبانہ ڈئیر بہت اچھا سوال ہے آپ کا دراصل یہی تو اصل جنگ ہے انسا ن اور شیطان کی ۔۔۔۔…” مئی 8, 06:32
Shabana khalid on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “مجھے یہ جاننا ھے بندے کو نماز میں دنیا جہاں کے خیالات کیوں آتے ھیں یہ بہت ضروری سوال ھے؟” مئی 4, 09:01
shazia on وقت کے پار ( آخری قسط): “جی شہلائ جی کافی علامتی کہانی ہے جسے میں ایبسٹرک ادب بھی کہتی ہوں بالکل ایبسٹرک آرٹ کی طرح۔۔۔۔مگر جاندار…” مئی 1, 13:06
)اردو فلک نیوز ڈیسک (اسلامی کلچرل سینٹر تھوئین میں اس ویک اینڈپر اوسلو میں رہنے والے اور ہفتہ وار اسکول کے بچوں اور ان کی ماؤں کے لیے عید ملن پارٹی کا ہتمام کیا گیا۔اس موقعہ پر بچوں نے دلچسپ پروگرام کیے اور مہمانوں کی تواضع مختلف ڈشز سے کی گئی۔
Recent Comments