— مشرف عالم ذوقی عید کا دبے پاؤں گزر جانا حادثہ نہیں ہے ، حادثہ ہے کہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں نفرت کا سیلاب آ گیا .اس لئے عید کے موقع پر حالات کو جس طرح میں دیکھ رہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7156 خبریں موجود ہیں
چند ماہ پہلے ناروے کے شہر شی میں جو کہ اوسلو سے بیس منٹ کی مسافت پہ واقع ہے ترکی اور پاکستانیوں نے ایک مشترکہ فوڈ اسٹور کا آغاز کیا ہے۔یہ فوڈ اسٹور شی سینٹر کی مارکیٹ سے باہر معروف مزید پڑھیں
نارویجن وزیر اعظم نے ایک وڈیو پیغام میں ماہ رمضان کے اختتام کے موقع پر عید مبارک کے پیغام کے ساتھ ایک وڈیو جاری کی ہے۔ عیدالفطر جو کہ رمضان کا اختتامی تہوار ہے مل کر منانے کا موقع ہے۔ مزید پڑھیں
ناروے کے ہمسایہ ملک سویڈن کی وزیر صحت لینا ہیلنگرن نے ناروے سے درخواست کی ہے کہ انہیں وبائی مرض کے علاج میں استعمال ہونے والی دواء درآمد کی جائے۔سویڈن میں وبائی مرض کورونا کے حالات ناروے سے بالکل مختلف مزید پڑھیں
نارویجن خبر رساںایجنسی کے مطابق اوسلو میںایک شخص کو انفیکشن کنٹرول ایکٹکی خلاف ورزی کے جرم میںبیس ہزار کرائون کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے። تفصیلات کے مطابق یہ شخص تھائی لینڈ سے واپس کر قریطینہ میںجانے کے بجائے اپنے مزید پڑھیں
ابھی تک نارویجن سرحدوںپر پابندی جاری ہے یہاںتک کہ سویڈن جیسے قریبی ہمسایہ ملک پر بھی- تاہم نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے ناروے کی سرحدوںپر سے پابندیاںنرم کرنے کے حوالے سے دوسرے ممالک سے مشاورت کا اشارہ دیا ہے مزید پڑھیں
از عابدہ رحمانی اس برس 10مئی کو عالمی سطح پر ماؤں کا دن یعنی مدرز ڈےمنایا جاۓ گا یہ روز ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے-اسی کے حساب سے تاریخیں بدل جاتی ہیں–امریکہ کوئی دن منائے مزید پڑھیں
گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن نے لوگوں کو اپنے گھروں میں قید کر رکھا ہے۔ اس حالت نے جہاں ایک طرف ہماری آزمائش کو بڑھا رکھا ہے، وہیں دوسری طرف ہمیں احتساب کرنے اور سدھارنے کا بھی موقع مزید پڑھیں
سہیل انجم کیا کوئی دعا متنازع ہو سکتی ہے اور کیا کسی کے دعا کرانے سے اتنا بڑا طوفان کھڑا ہو سکتا ہے کہ دعا کرانے والے کو لوگوں سے معافی مانگنی پڑ جائے۔ عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن مزید پڑھیں
پچھلے دنوں ناروے میں جاپانی سفارت خانے میں جاپان کے بادشاہ کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی پس منظر رکھنے والے نارویجن اعجازالحق نے بھی اپنی اہلیہ رفعت سلطانہ کے ساتھ شرکت کی۔اعجا ز الحق کو مزید پڑھیں
