دو جون سے اسکولوں میں زرد بتی روشن ہو گی یعنی کہ۔۔۔ وزیر صنعت و حرفت گوری میلبی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوبارہ وائرس پھیلنے کا امکان ہے لیکن اب ناروے میں اسکول اور نرسریاں دوبارہ بند مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7156 خبریں موجود ہیں
ناروے میں سویڈن کے مضافاتی شہر فریڈرکستاد میں ہائیڈرو کمپنی سویڈش کمپنی کے اشتراک سے سال دو ہزار اکیس سے ایک نئی فیکٹری کا آغاز کر رہی ہے۔ اس فیکٹری میں الیکٹرک کاروں کی استعمال شدہ بیٹریوں کو دوبارہ قابل مزید پڑھیں
ایک حالیہ جائزہ رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ تارکین وطن کے وہ بچے جن کے خاندان وائرس کی وباء سے متاثر ہوئے ہیں او کم وسائل رکھنے والے بچوں کی تعلیم درست طریقے سے نہیں ہو سکی۔ اس مزید پڑھیں
نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے اوسلو میں منگل کے روز IKEA اکیا کمپنی جو کہ فیورست میں واقع ہے میں سسٹرز ان بزنس کے اشتراک سے ایک سلائی پراجیکٹ کا افتتاح کیا ہے۔ سسٹرز ان بزنس نے ایک سلائی مزید پڑھیں
لندن سے ناروے کے شہر استوانگر کے ائیرپورٹ سولا جانے والی نارویجن پرواز میں چار پولینڈ کے باشندے فضائی عملہ سے بدتمیزی اور دھمکی آمیز رویہ اپناے کی وجہ سے گرفتار کر لیے گئے۔بعد ازاں ان مسافروں نے پولیس سے مزید پڑھیں
وائرس کی وباء کی وجہ سے معروف ائیرپورٹ ریگے مالی خسارہ کا شکار ہو گیا ہے جسے اس کے مالکان نے فروخت کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ ائیرپورٹ یوتن فیّل پارٹنرز کمپنی کے مالکان نے سن دو ہزار مزید پڑھیں
اردوفلک ڈاٹنیٹنیوز ڈیسک گذشتہ شام آٹھ بجے وینسترے پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیربرائے انٹیگریشن اور صنعت گوری میلبی برائے نے آن لائن میٹنگ کی جس میں تھوئین اسکول کے پرنسپل اور اوسلو کے دیگر اسکولوں کے اساتذہ نے شرکت مزید پڑھیں
حکیم احمدحسین اتحادی (گولڈمیڈلسٹ) وزارت صحت،حکومت پاکستان عیدالفطرانتہائی خوشی ومسرت کااسلامی تہوارہے۔میٹھی عیدپرنمازعیدسے پہلے اوربعد میں ہرگھرمیں انواع واقسام کی ڈشز تیارہوتی ہیں جنہیں بچے بڑے سب بہت ذوق و شوق سے کھاتے ہیں۔ میٹھی عید پرمیٹھی سویاں،پھینیاں،شیرخرما،سوجی کاحلوہ،کھیر، شاہی مزید پڑھیں
عید کے پر مسرت موقع پر اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی ٹیم کی جانب سے پوری دنیا میںبسنے والے مسلمانوںکو نیک تمنائوںکے ساتھ عید کی دلی مبارکباد
اوسلو میں گریفسن وائین کے علاقے میں واقع راوی گرل ہاؤس نے عیدالفطر کے موقع پر خصوصی ڈشز کا اہتمام کیا ہے۔جس کی تفصیلات آپ نیچے دیے گئے مینیو میں دیکھ سکتے ہیں۔راوی گرل ہاؤس سے عید کے علاوہ ماہ مزید پڑھیں
